مناسب لفظوں کا اِنتِخاب"
 |
مناسب لفظوں کا اِنتِخاب" |
’کھالو‘‘ کی جگہ ’’ کھالیجئے ‘‘، ’’میرا فیصلہ یہ ہے‘‘ کی جگہ ’’ میری رائے یہ ہے‘‘، ’’میں یہ کہہ رہا تھا‘‘ کی جگہ ’’ میں یہ عرض کررہا تھا ‘‘، ”مجھے تم سے کام ہے“ کی جگہ ” مجھے آپ سے کچھ کام ہے “ یا” آپ کو تھوڑی زَحْمت دینی ہے“، ’’اندھے‘‘ کی جگہ” نابینا“، ’’بوڑھے‘‘ کی جگہ ’’ بُزُرگ ‘‘ ، ’’فلاں مرگیا‘‘ کی جگہ ’’ فلاں کا اِنتِقال ہوگیا‘‘، ’’کیوں آئے ہو؟‘‘ کی جگہ’’ کیسے تشریف لائے؟‘‘ ، ’’مصیبت میں پڑگیا“ کی جگہ ’’ آزمائش میں آگیا ‘‘، ’’آپ غلط کہہ رہے ہیں ‘‘ کی جگہ ’’ میری ناقص رائے یہ ہے کہ یہ بات اس طرح ہے ‘‘، ’’آپ میری بات نہیں سمجھے ‘‘ کی جگہ ’’ شاید میں اپنی بات سمجھا نہیں پایا‘‘ وغیرہ استعمال کیجئے اور اس کے فوائد اپنی آنکھوں سے دیکھئے۔
Comments
Post a Comment