بہت بد قسمت ہیں وہ والدین جنکی اولاد کی تربیت میں اللہ کہیں بھی نہیں ہوتا۔صرف اچھی دنیاوی تعلیم ،بیہودہ لباس،فون جس کا کبھی چیک اور بیلینس نہیں رکھا ،جنکو نماز کے لئے بھی نہ کہنا کہ خود ہی نماز پڑھ لیں گے ابھی عمر ہی کیا ہے۔۔کہیں چڑ ہی نہ جائیں ہمارے بار بار کہنے سے ۔۔ان للہ و ان الیہ رجعون۔۔بہت بڑے خسارے میں ہیں ایسے والدین اور ان کی اولاد۔۔ *تیار رہیں ۔۔ایسےوالدین جن کی اولاد روز محشر ان کا گریبان پکڑے گی
Comments
Post a Comment